نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں لینڈنگ کرتے ہوائی جہاز کا پر لگنے سے ایئرپورٹ کی خاتون ملازم ہلاک ہو گئی۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست
نیویارک ۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اوکلاہونا کے بروکن بو ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ 27سال سمانتھا ہیز نامی ملازمہ گھاس کاٹنے والی مشین پر بیٹھی گھاس کاٹ رہی تھی جب ایک لینڈنگ کرتے ہوائی جہاز کا پر اس کے سر میں آ لگا۔
رپورٹ کے مطابق اس چھوٹے مسافر طیارے کو 70سالہ جیمز باکسٹر نامی پائلٹ اڑا رہا تھا۔ اس نے سمانتھا کو سامنے دیکھ کر طیارے کو دوبارہ اوپر اٹھانے کی کوشش کی تاہم جب تک جہاز اوپر اٹھتا، اس کا ایک پر سمانتھا کے سر سے ٹکرا کر اسے شدید زخمی کر چکا تھا۔ حادثے کے فوری بعد ایئرپورٹ عملے کے دیگر لوگ اور طبی عملہ سمانتھا کے پاس پہنچے تاہم طبی عملے نے پہنچتے ہی اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ پولیس کے مطابق سمانتھا بروکن بو کے پارک ڈویژن کی ملازمہ تھی۔ اس حادثے میں طیارہ اور اس کا پائلٹ محفوظ رہے۔ پائلٹ کے خلاف تاحال کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔ انتظامیہ کی طرف سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔لاہور میں اپنا پلاٹ، صرف 12 لاکھ روپے میں، وہ بھی آسان اقساط پر، الکبیر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہاراشٹر کے ہسپتال میں دو دن میں 32 اموات: تحقیقات کے بجائے ہسپتال کے ڈین کو ’ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا‘انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلعے کے سرکاری ہسپتال میں گذشتہ دو دنوں میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک درجن سے زیادہ نوزائیدہ بچے ہیں۔
مزید پڑھ »
لاہور ایئرپورٹ سے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے 3 مسافر آف لوڈایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے 3مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ایئرپورٹ پرچیکنگ کے بعد ملزمان کی جانب سے
مزید پڑھ »
لاہور ایئرپورٹ سے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے 3 مسافر آف لوڈایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے 3مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ایئرپورٹ پرچیکنگ کے بعد ملزمان کی جانب سے
مزید پڑھ »
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں محفل میلاد مصطفیٰ کا اہتمامدبئی (اپنے رپورٹر سے) حضور ؐ کی تعلیمات پر عمل پیر ہو کہ ہم اپنی دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان سے آئے نامور علماء مشائخ نے محفل
مزید پڑھ »