’قیدیوں کو بگرام جیل سے رہا کیا گیا‘ DawnNews Afghanistan America
ترجمان افغان قومی سلامتی کونسل کے مطابق افغان حکومت نے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کیا — فائل فوٹو بشکریہ افغان سیکیورٹی کونسل
بعد ازاں طالبان کی جانب سے 3 روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا تھا کہ جذبہ خیر سگالی کے طور پر افغان حکومت، 2 ہزار طالبان قیدیو کو رہا کردے گی۔ بین الاقوامی بحران کے ایک گروپ سائنس و عالمی امور کے سابق ڈائریکٹر خلیل صافی نے کہا کہ جلد ہی قیدیوں کی رہائی کے باعث تشدد میں کمی آئے گی اور افغانستان میں ہونے والے مذاکرات کا موقع پیدا ہوگا۔ایک صحافی سمیع یوسف نے کہا کہ اگر طالبان نے اپنے حملے جاری رکھے تو افغان حکومت 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کے وعدے کی پابند نہیں رہے گی۔
چار صفحات پر مشتمل افغان امن معاہدہ 4 مرکزی حصوں پر مشتمل ہے جس میں طالبان افغانستان کی سرزمین کسی بھی ایسی تنظیم، گروہ یا انفرادی شخص کو استعمال کرنے نہیں دیں گے جس سے امریکا یا اس کے اتحادیوں کو خطرہ ہوگا، افغانستان سے امریکی اور اس کے اتحادی فوجیوں کا انخلا یقینی بنایا جائے گا، طالبان 10مارچ 2020 سے انٹرا افغان مذاکرات کا عمل شروع کریں گے اور انٹرا افغان مذاکرات کے بعد افغانستان میں سیاسی عمل سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان صدر کا 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم -کابل: افغان صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔ ترجمان افغان صدر …
مزید پڑھ »
افغان صدر کا مزید 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلانامریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان America pid_gov
مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »