امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف احتجاج جاری ، پولیس اور مظاہرین میں تصادم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف احتجاج جاری ، پولیس اور مظاہرین میں تصادم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف احتجاج جاری ، پولیس اور مظاہرین میں تصادم -

جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف مظاہرے عالمی سطح پر نسلی منافرت کے خلاف احتجاج میں تبدیل ہورہے ہیں۔ فوٹو، اے ایف پی۔امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے قتل کے ایک ہفتے بعد بھی مشتعل مظاہرے جاری ہیں اور احتجاج کا سلسلہ یورپ تک وسیع ہوگیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پورا امریکا مشتعل مظاہروں کی لپیٹ میں ہے تاہم مقتول جارج فلائیڈ کے اہلخانہ نے مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔امریکا میں شہر شہر احتجاج ہورہے ہیں اور سفید فام پولیس اہل کار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل پر مظاہرے پورے ملک میں پھیل گئے ہیں۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں جنھیں منتشر کرنے کے لیے پولیس نے جب طاقت کا استعمال کیا تو جھڑپیں شروع ہو گئیں۔پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال پر مظاہرین مشتعل ہوگئے اور درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا...

امریکا میں پولیس اہل کاروں کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف جاری احتجاج نسل پرستانہ منافرت کے خلاف عالمی ردعمل کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ آسٹریلیا اور یورپ میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکا میں نسلی منافرت کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے جارج فلائیڈ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف ہونے والے احتجاج کو بالکل جائز قرار دیا۔

چینی وزارت خارجہ نے امریکا میں نسلی منافرت کو امریکی سماج کا مستقبل عارضہ قرار دیتے ہوئے اس کی مزمت کی ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ میں بھی امریکا میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی وسیع پیمانے پر کوریج ہورہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »

سیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہسیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہسیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 05:07:13