اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دینے پر امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج
مقدمہ کے اندراج کی درخواست پی پی اسلام آباد کے صدر افتخار شہزادہ کی جانب سے دی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بینظیر بھٹو کے بارے میں ہرزہ سرائی کی ہے، انہوں نے ایک ایسی خاتون کے بارے میں نازیبا کلمات کہے ہیں جس سے نہ صرف پی پی پی کے کارکن بلکہ اس ملک کے لاکھوں کروڑوں شہری عقیدت رکھتے ہیں۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی نے لاکھوں پاکستانیوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے جس سے نقص امن کا خدہش ہے ، اس کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں...
خیال رہے کہ سنتھیا ڈی رچی نے بینظیر بھٹو کے بارے میں کہا تھا کہ وہ خواتین سیاستدانوں میں سب سے کرپٹ تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاہ فام شخص کی امریکی پولیس کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت، چار اہلکار برطرفعینی شاہدین نے پولیس آفیسر کو کہا کہ وہ اپنا گھٹنا اس شخص کی گردن سے ہٹا لیں کیونکہ وہ حرکت نہیں کر رہا تھا۔ ایک نے کہا ’اس کے ناک سے خون آ رہا ہے‘ جبکہ ایک اور نے التجا کی کہ ’اس کی گردن چھوڑ دو۔‘
مزید پڑھ »
پاکستان کو اپنا گھر بنانے والی امریکی لڑکیجلین رہوڈز سنہ 2018 میں ایک کانفرنس میں شمولیت کے لیے امریکہ سے پاکستان آئی تھیں اور اس کے بعد وہ یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔ پاکستان میں ان کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں اور انھوں نے پاکستانیوں کو کیسا پایا، پڑھیے اس رپورٹ میں۔
مزید پڑھ »
امریکی بحریہ کا دورانِ پرواز تیزرفتار یو اے وی تباہ کرنے کا تجربہ - ایکسپریس اردوایک بحری جہاز سے سالڈ اسٹیٹ لیزر کےذریعے بغیر پائلٹ کے طیارے کو جلا کر تباہ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں, امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہواامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص
مزید پڑھ »
کورونا وائرس امسال دسمبر تک قابل عمل ہو گی: امریکی ماہر صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) مشہور امریکی ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤجی نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »