امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ایک شخص کی موت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی ہوائیاں اُڑ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ایک شخص کی موت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی ہوائیاں اُڑ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں لاکھوں جانیں گنوا کر سیاہ فام باشندوں کو آزادی تو مل گئی لیکن اب بھی وہاں سیاہ فاموں کے خلاف منافرت کے ایسے واقعات دیکھنے کو

ملتے ہیں کہ انسانیت کانپ اٹھتی ہے۔ گزشتہ دنوں بھی ایک ایسا ہی انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے اب پورے امریکہ میں آگ لگی ہوئی ہے۔میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیپولیس میں پیش آیا جہاں پولیس کی حراست میں ایک سیاہ فام شہری کی موت واقع ہو گئی۔اس بدقسمت 46سالہ سیاہ فام شہری کا نام جارج فلوئیڈ تھا جسے پولیس آفیسرز نے ایک ہوٹل کے باہر سے گرفتار کیا۔ اس ہتھکڑیاں لگا کر زمین پر اوندھے منہ گرا دیا گیا اور ایک سفید فام پولیس آفیسر نے اس کی گردن پر گھٹنا رکھ دیا جس سے اس...

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا بے ہوشی کی حالت میں ہی جارج کو سٹریچرپر اٹھا کر ایمبولینس میں ڈالا جاتا ہے اور ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے لیکن تب تک اس کی موت واقع ہو چکی ہوتی ہے۔ یہ قضیہ کچھ اس طرح شروع ہوا تھا کہ جارج فلوئیڈ نے مبینہ طور پر20ڈالر کا جعلی نوٹ مذکورہ ہوٹل پر چلانے کی کوشش کی تھی جس پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس آئی تو جارج ہوٹل کے سامنے ہی اپنی گاڑی پر بیٹھا ہوا تھا جہاں سے پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔ اس کے بعد جو ہوا وہ آپ سن چکے...

جارج فلوئیڈ کے ساتھ پولیس کی اس بربریت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوئی تو لوگ ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اوراحتجاج شروع کر دیا۔ احتجاج کے منتظمین نے مظاہرین کو پرامن رکھنے اور کورونا وائرس کے باعث سماجی میل جول میں فاصلے کی پابندی پر عمل کرانے کی کوشش کی لیکن معاملہ ان کے ہاتھ سے نکل گیا اور مظاہرین نے پولیس سٹیشنز اور پولیس کی گشت کرتی گاڑیوں پر حملے شروع کر دیئے۔ اب تک مظاہرین تین پولیس سٹیشنز کو آگ لگا چکے ہیں اور پولیس کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا چکے ہیں۔اب ان مظاہروں کا دائرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاانڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتسفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال Islamabad OGRA Sends Summary Reducing Petrol Price MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاچین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
مزید پڑھ »

امارات میں 31 مئی کو 50 فی صد سرکاری ملازمین کی دفاترمیں حاضری: ولی عہدامارات میں 31 مئی کو 50 فی صد سرکاری ملازمین کی دفاترمیں حاضری: ولی عہدامارات میں 31 مئی کو 50 فی صد سرکاری ملازمین کی دفاترمیں حاضری: ولی عہد UAE COronaVirus LockDown Employees BackToWork HamdanBinMohammed Reopened BusinessActivities uaegov HamdanMohammed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 13:12:12