واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے چین کے ساتھ نئی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے چین کے معاملے پر پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
میل آن لائن کے مطابق صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کریں گے جس میں چین کے متعلق بات کی جائے گی۔ اس پریس کانفرنس میں ہم اعلان کریں گے کہ مستقبل میں ہم چین کے متعلق کیا لائحہ عمل اختیار کرنے جا رہے ہیں کیونکہ ہم چین سے خوش نہیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر ٹرمپ انتظامیہ اس پریس کانفرنس میں ہزاروں چینی گریجوایٹ طلبہ کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر سکتی ہے اور چینی آفیشلز کے خلاف دیگر پابندی عائد کر سکتی ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ پہلے سے جاری ہے اور دونوں ایک دوسرے کی مصنوعات کے ٹیرف میں اضافہ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کورونا وائرس، انسانی حقوق کے معاملے اور ہانگ کانگ کی خودمختاری کے مسئلے پر بھی دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ”پوری دنیا کورونا وائرس کو جھیل رہی ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق لیگی ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درجروجھان(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق لیگی ایم پی اے سردار
مزید پڑھ »
نیب کا ضمانت پر رہا ملزمان کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی: ایئربس ماہرین کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائے حادثہ کا معائنہایئربس کمپنی کے ماہرین نے ہیلی کاپٹر کے ذریعےکراچی میں قومی ایئرلائن پی آئی اے کا طیارہ گرنےکی جگہ کا معائنہ کیا۔
مزید پڑھ »
کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
مزید پڑھ »