امریکی ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کرلیا، ایوان میں 209 ڈیموکریٹس اور 126 ریپبلکنز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق
ایوان نمائندگان نے 45 روز کے اخراجات کا بل منظورکیا ہے جبکہ منظور ہونے والے بل میں یوکرین جنگ کیلئے کوئی رقم نہیں رکھی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان سے بل منظور ہونے سے حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔میڈیا کے مطابق اگر حکومتی اخراجات کا یہ بل منظور نہ کیا جاتا تو شٹ ڈاؤن میں وفاقی حکومت کے لاکھوں ملازمین کو گھر بھیج دیا
جاتا یا پھر ان سے بغیر معاوضے کے کام جاری رکھنے کی درخواست کی جاتی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا لیکن کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ یوکرین کے اس سے باہر ہونے کے بعد اسے فوری طور پر امداد کی منظوری دے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان سے منظوری کے بعد اب صدر جو بائیڈن کے دستخط کے ساتھ یہ بل قانون بن جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغان عبوری حکومت نےبھارت میں سابق حکومت کے دور کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق
مزید پڑھ »
سینئراینکر سہیل وڑائچ کی امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالبرکلے (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اینکر سہیل وڑائچ نے امریکی شہر برکلے کے میئر سے ملاقات کی جس کے دوران پاک امریکہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
مزید پڑھ »
حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »