امریکی ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی : امریکی ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 290 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی کریک ڈاؤن کے اثرات کرنسی مارکیٹ پر نمایاں نظر آرہے ہیں، ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام برقرار ہے۔

حکومتی مشینریز کا کرنسی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاون آج بھی جاری رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 90 پیسے سستا ہو کر 290 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ بینکوں کی جانب سے درآمد کنندگان کو ڈالر 291 روپے 26 پیسے پر فروخت کیا گیا ، فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے سستا ہو کردوسوتیرانوے روپے پر روپے پربند ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-28 12:25:24