امریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خط

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکی سفیر پال جونز کا شہباز شریف کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang

سفیر پال ڈبلیو جونز نے خط میں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کے لیے اشتراک عمل پر بات کی ہے۔

انہوں نے خط میں تحریر کیا کہ امریکا نے 50 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد احساس ایمرجنسی پروگرام میں دی ہے، یہ امداد 70 ہزار خاندانوں کو خوراک اور اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے فراہم کی گئی ہے۔ پال جونز نے کہا کہ فوری ضروریات پوری کرنے کی خاطر اضافی امداد کی فراہمی کے لیے پاکستانی حکام سے مل کر کام کر رہے ہیں، ان مشکل حالات میں پاکستانیوں کی طرف سے خیرسگالی اور مدد کے اظہار پر شکر گزار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم کورونا وائرس کے اقتصادی اثرات سے شدید متاثرہ طبقے کو محفوظ بنارہے ہیں، امریکی سفیر | Abb Takk Newsہم کورونا وائرس کے اقتصادی اثرات سے شدید متاثرہ طبقے کو محفوظ بنارہے ہیں، امریکی سفیر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان سے متعلق امریکی اعلامیہ جاریزلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان سے متعلق امریکی اعلامیہ جاریامریکی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد نے انٹرا افغان مذاکرات کے لیے پاکستان سے مدد مانگی۔
مزید پڑھ »

کورونا، امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبورکورونا، امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبورامریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے شکریہ ادا کردیاامریکی صدر نے شکریہ ادا کردیاامریکی صدر نے شکریہ ادا کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکی کھلاڑی پاولے یووانوویچ نے خود کشی کرلیامریکی کھلاڑی پاولے یووانوویچ نے خود کشی کرلیواشنگٹن: (ویب ڈیسک) آنجہانی کھلاڑی پاولے یووانوویچ نے سرمائی اولمپکس 2006 کے بوبسلے مقابلہ میں امریکا کی نمائندگی کی تھی، ان کی عمر 43 سال تھی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کےمریض کا کریڈٹ کارڈ چرانے پر امریکی نرس گرفتار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کےمریض کا کریڈٹ کارڈ چرانے پر امریکی نرس گرفتار - ایکسپریس اردو43 سالہ ڈینیئل کونٹی نے بسترِ مرگ کےمریض کے کارڈ سے 60 ڈالر کا سوداسلف اور پیٹرول خریدا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 11:52:12