بعض اوقات ایک منہ سے کھارہا ہوتا ہے تو اسی وقت دوسرے منہ سے میاؤں کر رہا ہوتا ہے، بلی کا مالک تفصیلات جانئے: DailyJang
2 منہ والے بلی کے بچے کی پیدائش امریکی ریاست اوریگون میں ہوئی ہے اور اس بچے کا نام بسکٹ رکھا گیا ہے۔
بلی کے مالک کے مطابق حیران کن طور پر بلی کا بچہ اپنے دونوں منہ سے کھا سکتا ہے جب کہ بعض اوقات ایک منہ سے کھارہا ہوتا ہے تو اسی وقت دوسرے منہ سے میاؤں کر رہا ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ اس طرح کے بلی کے بچے پہلے بھی سامنے آتے رہے ہیں تاہم ان کی زندگی بہت مختصر ہوتی ہے لیکن بلی کے مالک کو اس حوالے سے اچھی امید ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
لاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرینلاک ڈاون کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عالمی اخراج میں کمی آئی ہے ، امریکی ماہرین LockDown CarbonDioxide Emissions AirPollution Globally Decreased Environment USExperts
مزید پڑھ »