امریکی خاتون نے (Rent a Mother) کا انوکھا کام شروع کردیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی خاتون نے (Rent a Mother) کا انوکھا کام شروع کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے کاریں اور دیگر کئی طرح کی اشیاءکرائے پر ملنے کے بارے میں دیکھ سن رکھا ہو گا لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ امریکہ کے شہر

نیویارک پوسٹ کے مطابق اس خاتون کا نام ٹمی کیومن ہے۔ وہ عمر کی 70کی دہائی میں ہے۔ اس کے باوجود وہ بیک وقت کئی طالب علموں کو اپنی خدمات فراہم کر رہی ہے۔ وہ کسی بھی اچھی ماں کی طرح ان طالب علموں کے لیے کھانا بناتی ہے، ان کے کپڑے دھوتی ہے اور دیگروہ تمام کام کرتی ہے جو اپنی اولاد کے لیے مائیں کرتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹمی کیومن بتاتی ہیں کہ وہ ایک بار اپنے ایک کسٹمر کی ضمانت کرانے بھی گئی تھیں جو میامی جیل میں قید تھا۔ وہ طالب علموں کے بیمار پڑ جانے ان کے ساتھ ہسپتال بھی جاتی ہیں اور وہاں ان کی تیمارد اری کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تعلیم کی غرض سے اپنی ماﺅں سے دور رہنے والے بچوں کی ماں ہیں۔ ٹمی کیومن نے اس مقصد کے لیے ’Concierge Service for Students‘ کے نام سے ایک کمپنی بنا رکھی ہے۔ وہ پری بورڈنگ سکولوں، بورڈنگ سکولوں اور کالجز کے طالب علموں کو اپنی سروس مہیا کرتی ہیں۔ وہ ایک طالب علم سے ایک تعلیمی سال کی 10ہزار ڈالر فیس وصول کرتی ہیں۔لاہور میں اپنا پلاٹ، صرف 12 لاکھ روپے میں، وہ بھی آسان اقساط پر، الکبیر آرچرڈ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
مزید پڑھ »

طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین کی تحقیق کرنے والے دو سائنسدانوں کے نامواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبل پرائز جیت لیا ہے۔دونوں سائنسدانوں کو سنہ
مزید پڑھ »

سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ سعودی خاتون ایتھلیٹ کے نامسمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ سعودی خاتون ایتھلیٹ کے نامخاتون نے بحیرہ احمر میں 57 منٹ 24 سیکنڈ میں 10 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

امریکہ نے خالصتان کوآزادی اظہار رائے کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن(آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ امریکہ خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے،غیر ملکی میڈیا کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 21:08:05