امریکا کے ساتھ معاہدے پر قائم ہیں، طالبان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کے ساتھ معاہدے پر قائم ہیں، طالبان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

طالبان سربراہ نے کہا کہ 'میں امریکی عہدیداروں پر زور دیتا ہوں کہ کسی کو بھی اس بین الاقوامی معاہدے کے راستے رکاؤٹ ڈالنے، سستی روی اور اس کونقصان پہنچانے کا موقع نہ دیں'۔

افغان طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخونزادہ نے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہوئے تاریخی امن معاہدے پر قائم ہیں۔کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمارا گروپ امریکا کے ساتھ معاہدے پر عمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'امارت اسلامی امریکا کے ساتھ ہوئے معاہدے پر قائم ہے اور دوسرے فریق پر زور دیتی ہے کہ وہ اپنے وعدے پر قائم رہیں اور اس اہم موقع کو ضائع نہ ہونے دیں'۔ خیال رہے کہ فروری کے آخری میں دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کے بعد طالبان نے افغان فورسز پر حملوں میں اضافہ کردیا تھا تاہم معاہدے کے مطابق غیرملکی فورسز کے ساتھ کوئی تصادم نہیں ہوا تاہم امریکا نے خبردار کیا تھا کہ معاہدے پر عمل نہیں ہورہا ہے۔طالبان نے 18 مئی افغان خفیہ ایجنسی کی چوکی پر حملے کا دعوٰی کیا تھا جہاں 8 فوجی مارے گئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کا مقصد حکومت اور عسکریت پسندوں کے مابین مذاکرات کی راہ ہموار کرنا تھا۔قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر گزشتہ ماہ طالبان نے امریکا کو تنبیہ کی تھی امریکا عام شہریوں پر ڈرون حملے کررہا ہے جس کے باعث معاہدہ ٹوٹنے کے قریب ہے جبکہ قیدیوں کی رہائی میں بھی بلاجواز تاخیر کی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی عوام چین اور امریکا دونوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں، سروےجاپانی عوام چین اور امریکا دونوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں، سروےجاپانی نشریاتی ادارے کے ایک سروے میں جاپان کے نصف سے زیادہ جواب دہندگان کا خیال ہے کہ ملک کو امریکہ اور چین دونوں کے ساتھ تعلقات کی قدر کرنی چاہئے۔ دونوں
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےامریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »

دوحہ امن معاہدے پر قائم، امریکا موقع کو ضائع ہونے سے بچائے: سربراہ افغان طالباندوحہ امن معاہدے پر قائم، امریکا موقع کو ضائع ہونے سے بچائے: سربراہ افغان طالبانکابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے امن معاہدے پر قائم ہیں البتہ واشنگٹن کو چاہیے کہ وہ معاہدے سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر کے موقع کو ضائع ہونے سے بچائے۔
مزید پڑھ »

سڑک پر چلتے ہوئے راہگیر کے ساتھ انہونی ہوگئی،بچے نہ دیکھیںسڑک پر چلتے ہوئے راہگیر کے ساتھ انہونی ہوگئی،بچے نہ دیکھیںسڑک پر چلتے ہوئے راہگیر کے ساتھ انہونی ہوگئی،بچے نہ دیکھیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

حکومت شہباز شریف کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ خبرآگئیحکومت شہباز شریف کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ خبرآگئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:44:35