امریکہ میں نفرت کی آگ: تصویروں میں
کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے دوران کم از کم دو کاروں کو نظرِ آتش کر دیا گیالاس اینجلیز کی فیئر فیکس ڈسٹرکٹ میں پولیس نے پرتشدد واقعات کے بعد مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیاکولوراڈو کے شہر ڈینور میں ماسک پہنے ہوئے ایک شخص سموک گریڈ اٹھائے ہوئے ہے۔ سنیچر کی شام کو وہاں کرفیو لگا دیا گیا تھاکولوراڈو سٹیٹ کیپیٹل کے باہر ہزاروں افراد نے پیچھے ہاتھ باندھ کر ’ڈائی ان‘ مظاہرہ کیاواشنگٹن ڈی سی کے لیفائیٹ سکوائر پارک میں ایک خاتون پولیس والوں کے سامنے پلے کارڈ اٹھائے...
پولیس پر پتھراؤ کیا جس سے متعدد آفیسر زخمی ہو گئےمینیسوٹا کے شہر مینیاپولس میں مشتعل مظاہرین نے کئی عمارتوں کو لوٹا اور آگ لگا دی۔ تباہ ہونے والی عمارتوں میں یہ پوسٹ آفس بھی شامل ہےامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ایک غیر مسلح سیاہ فام افریقی-امریکی شہری کی منیاپولس کے افسر کے ہاتھوں قتل کے خلاف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
جارج فلوئیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »