واشنگٹن میں فوجی ہیلی کاپٹر کے مسافر بردار طیارے سے ٹکرانے کے نتیجے میں تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، پاکستانی خاتون کی شناخت اسریٰ حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کے شوہر حماد رضا ریگن ایئرپورٹ پر اپنی اہلیہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے موجود تھے کہ اچانک ہونے والی افراتفری سے بے چینی پھیل گئی۔
فضائی سفر سے گھبرانے والی پاکستانی خاتون نے اپنے شوہر حماد رضا کو لینڈنگ سے چند منٹ قبل میسیج کیا تھا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی خاتون کی شناخت اسریٰ حسین کے نام سے ہوئی ہیں۔ ریسکیو ٹیموں اور ایمبولینسوں کی آمد و رفت سے وہاں موجود افراد بے چینی میں مبتلا ہوگئے۔ ہم سب کی پریشانی بڑھتی جا رہی تھی۔حماد رضا کے بقول بار بار پوچھے جانے پر جب ایئرپورٹ انتظامیہ نے طیارہ حادثے سے متعلق بتایا تو میرے پاؤں تلے زمین نکل گئی۔
اسریٰ حسین واشنگٹن سے ڈومیسٹک پرواز کے ذریعے کینساس کے شہر ویچیٹا کسی کام سے گئی تھیں اور واپس لوٹ رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہوگئیں۔
طیارہ حادثہ ہلاک ہونے والے امریکہ پاکستانی خاتون اسریٰ حسین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان آئی امریکی خاتون کراچی میں نامعلوم مقام پرروانہاہلکارون کو آن لائن ٹیکسی کے پیچھے روانہ کیا گیا، تاہم خاتون متعلقہ تھانے کی حدود سے کہیں اور چلی گئی
مزید پڑھ »
گوا: پیراگلائیڈنگ حادثے میں خاتون سیاح اور نیپالی انسٹرکٹر ہلاکپیراگلائیڈ پہاڑ سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد کھائی میں جاگرا
مزید پڑھ »
درجنوں تارکین وطن سمندر میں کشتی کے حادثے کا شکار، 44 پاکستانی ہلاکمغربی افریقا سے اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوبی، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 42 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ 86 افراد سوار تھی، جن میں سے صرف 36 کو بچایا جا سکا۔ 66 پاکستانی تارکین وطن اس کشتی میں سوار تھے۔
مزید پڑھ »
فلم 'گیم چینجر' کے پری ریلیز ایونٹ میں مداح حادثے میں ہلاکمشہور جنوبی بھارتی فلم 'آر آر آر' کے اسٹار رام چرن اور پون کلیان کی نئی فلم 'گیم چینجر' کے پری ریلیز ایونٹ میں شریک ہونے والے دو مداح ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسپین میں کشتی حادثے میں 44 پاکستانی جاں بحق، دفتر خارجہ کا ردعملہمارا سفارت خانہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور متاثرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک ٹیم روانہ کردی گئی ہے، ترجمان
مزید پڑھ »