امریکا کی ایران کو پابندیاں سخت کرنے کی دھمکی ARYNewsUrdu
واشنگٹن/تہران : امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کے ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو ایران مزید پابندیوں کے لیے تیار رہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران حکومت کو اقوام متحدہ کے ہتھیاروں معاہدے پر پابندی نہ کرنے سے متعلق تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اگر ایران نے جوہرے معاہدی کی پاسداری نہ کی تو سخت پابندیاں عائد کی جائے گی۔ ایران کے امریکی مندوب برائن ہک نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی اس پالیسی سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو بھی آگاہ کردیا ہے کہ امریکا ایران پر جوہری ہتھیاروں کی پابندی کو قرار رکھے گا۔
معروف کالم نگار نے اقوام متحدہ کے معاہدے سے متعلق کہا کہ اگر یو این نے اکتوبر میں پابندیاں ختم کی تو خطے کو منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا، کیونکہ اگر پابندی ختم کی گئی تو ایران مسلح گروہوں کو کتنا زیادہ اسلحہ فراہم کرے گا۔ ایران حکومت اب تک اقوام متحدہ کی 2231 قراردادوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوچکا ہے اور 2015 کے اسلحے کی پابندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
مزید پڑھ »
پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
مزید پڑھ »
اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوانوزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکا سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کراچی روانہامریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کراچی کیلئے روانہ۔ واشنگٹن سے روانہ ہونے والی خصوصی پرواز سے 232 مسافروں کراچی کیلئے روانہ ہوئے پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »