امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور Afghanistan AfghanWar UsArmy USA War Terrorism UsTroops USArmy realDonaldTrump StateDept SecPompeo ashrafghani mfa_afghanistan ForeignOfficePk

طریقہ کار کا جائزہ لے رہے ہیں۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں سے لڑنے کے لئے امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائیگی، تاہم انہوں نے حتمی تعداد نہیں بتائی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس اختیارات ہیں۔ اس وقت افغانستان میں امریکی فوجیوں کی

تعداد 13ہزار ہے جن میں سے 5 ہزار سیکورٹی سے متعلق آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ باقی اہلکار افغان سیکورٹی فورسز کی تربیت، مشورے اور مدد کے لئے نیٹو مشن کا حصہ ہیں۔اس موقع پر امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ میں بھی چاہتا ہوں کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور America USArmy USSoldiersInAfghanistan POTUS StateDept
مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn Newsامریکا میں بھی بچوں کے مقبول ترین ناموں میں 'محمد' شامل - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوامریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوامریکا نے راؤ انوار پر پابندی عائد کردی راؤ انوار نے 190 پولیس مقابلوں میں 400 افراد کو قتل کیا، امریکا راؤ انوار نے بھتہ خوری، لینڈ مافیا، منشیات اور قتل و غارت گری کا نیٹ ورک بھی بنا رکھا تھا، امریکا
مزید پڑھ »

امریکا نے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کو بلیک لسٹ کر دیاامریکا نے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کو بلیک لسٹ کر دیاامریکا نے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کو بلیک لسٹ کر دیا US RaoAnwar FormerMalirSeniorSuperintendentOfPoliceSSP Blacklisted FakeEncounters HumanRightsAbuse pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:13:40