امریکہ میں دو طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہلاکتیں

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ میں دو طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہلاکتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

امریکہ میں دو طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ، ہلاکتیں

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست ایڈاہو میں کوئیرڈ ایلن جھیل پر پیش آیا جہاں دونوں جہاز آپس میں ٹکرانے کے بعد جھیل میں ڈوب گئے۔ اطلاعات کے مطابق حادثے رپورٹ کے مطابق دو افراد کی لاشیں مل چکی ہیں جب کہ دیگر 6افراد کو تلا ش کیاجارہا ہے جن کے بارے میں خیال ہے کہ وہ بھی لقمہ اجل بن چکے ہوں گے۔

مقامی پولیس کے مطابق طیاروں پر سوار افراد میں بچے بھی شامل تھے۔ تاحال طیارے پر موجود افراد کی مکمل تعداد بھی سامنے نہیں آسکی۔حادثے کا شکار ہونے والوں میں ایک سیسنا 206طیارہ بھی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہجون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

فیڈرل بورڈ آف ریونیو: دو سال میں پانچواں چیئرمین، آخر حکومت کیا چاہتی ہے؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو: دو سال میں پانچواں چیئرمین، آخر حکومت کیا چاہتی ہے؟وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی چیئرپرسن نوشین امجد کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے ان کی جگہ ایف بی آر کے بورڈ ممبر برائے کسٹمز پالیسی محمد جاوید غنی کو اس عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، پی ٹی آئی رہنماوں کا روزانہ دو گھنٹے دھرنا دینے کا اعلانکراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، پی ٹی آئی رہنماوں کا روزانہ دو گھنٹے دھرنا دینے کا اعلان
مزید پڑھ »

امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوامریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوچار زخمیوں کی حالت تشویش ناک، واقعہ ریاست ساؤتھ کیرولینا میں پیش آیا، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی
مزید پڑھ »

کوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانیکوہ سلیمان میں طوفانی بارش ، ندی نالوں میں طغیانیکوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنےسے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہوگیا، لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:44:09