امریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی USA InterestRate Business
امریکی مرکزی بینک نے شرحِ سود میں مزید 0.25 فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد امریکا میں شرحِ سود بڑھ کر 5.25 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مرکزی بینک امریکا نے شرح سود 16 سال میں بلند ترین سطح پر پہنچا دی ہے جس کی وجہ سے تین امریکی بینک دیوالیہ ہو چکے ہیں۔شرح سود میں اضا فے کے بعد امریکی منڈیا ں گر گئیں، ڈاؤ جونز ،ایس اینڈ پی اور نیسڈیک میں مندی دیکھی گئی۔ گزشتہ دنوں امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا تھا کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا، کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو معطل کر دے۔
واضح رہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات پر آئل مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جس کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں چار ڈالر تک کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیامریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کر دیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 2022 میں ایک اور سنگ میل عبورسعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ 2022 کے دوران مملکت میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی شرح 94.3 فیصد تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزارروپے جبکہ دس گرام کی قیمت 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »