جاش پال کا کہنا ہے میں کئی اہم پالیسی فیصلوں کی حمایت میں کام نہیں کرسکتا، جن میں تنازع کے ایک فریق کو مزید ہتھیار فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر اختلاف کے باعث امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
انہوں نے کہا تھا کہ یہ تنگ نظری، تباہ کن، غیرمنصفانہ اور ان اقدار سے متصادم ہے، جن کی ہم عوامی طور پر حمایت کرتے ہیں، اسرائیل کے ردعمل سے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کیلئے مزید اور گہرے مصائب پیدا ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی ولی عہد کا سخت رویہ، امریکی وزیرخارجہ کو شرمندگی کا سامناریاض : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد کا سخت رویہ، امریکی وزیرخارجہ کو شرمندگی کا سامناریاض : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرایا
مزید پڑھ »
کئی دن بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈکئی ہفتوں تک مسلسل کمی کے بعد بالآخر امریکی ڈالر نے پھر سر اٹھا لیا، 28 کاروباری روز کے دوران ڈالر سوا 30 روپے گرا اور آج 29
مزید پڑھ »
غزہ میں امداد کب پہنچے گی؟ امریکی صدر نے بتادیاامریکی صدر نے کہا ہے کہ امدادی سامان کے 20 ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ رفح کراسنگ کے ذریعے جنوبی غزہ روانہ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »