امریکی معیشت کو 2020 کی دوسری سہ ماہی میں بدترین دھچکا US Economy 2020Year SecondQuarter Crisis CoronaVirus
اندازوں کے حساب سے سکڑی ہے۔تجارتی ویب سائٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کو معاشی کساد بازاری کا سامنا ہے، وبا نے کاروباری مصروفیات کو بند کردیا اور شہریوں کو گھر بٹھا دیا ہے۔ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ معیشت میں بہتری اسی صورت میں ممکن ہوسکتی ہے جب کورونا کی وبا پر موثر
طریقے سے قابو پایا جائے اور وائرس کی نئی لہر کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں۔ویب سائٹ کے مطابق اس وقت بھی صورت حال یہ ہے کہ کئی ریاستیں وبا کے مسلسل پھیلاﺅ کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں بحال نہیں کرسکی ہیں، وفاقی حکام کو خدشہ ہے کہ2020ءمیں امریکی معیشت 6 چھ اعشاریہ 9 فیصد تک گر سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی معیشت کو 2020 کی دوسری سہ ماہی میں بدترین دھچکاتجارتی ویب سائٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کو معاشی کساد بازاری کا سامنا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
کووڈ 19 کے بعد معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہوسکے گی، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردوزراعت کا شعبہ کورونا سے متاثر نہیں ہوا، اہم فصلیں بہت اچھی ہوئیں، بڑے پیمانے کی اشیا سازی میں بہتری درج کی گئی
مزید پڑھ »
امریکی ریاست وسکانسن میں شہریوں کی ایس اوپیز کےبغیرموجیںامریکی ریاست وسکانسن میں شہریوں کی ایس اوپیز کےبغیرموجیں دیکھیے yasirsilat کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
امریکی ساحل پر شارک زندہ خاتون کو کھا گئیقومی ايئرلائن کی جانب سے پالپاکيساتھ ورکنگ معاہدہ منسوخ SamaaTV
مزید پڑھ »