امریکا تعلقات کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہا ہے، چین - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا تعلقات کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہا ہے، چین - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

امریکا سیاسی وائرس سے بری طرح آلودہ اور انفیکشن زدہ ہو چکا ہے۔ Read more: DawnNews coronavirus ChinaUS

چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا سیاسی وائرس سے بری طرح آلودہ اور انفیکشن زدہ ہو چکا ہے— فائل فوٹو: اے پی

انہوں نے چین کے ایک ہفتے تک جاری رہنے والے سالانہ پارلیمانی سیشن کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ امریکا میں چند سیاسی قوتیں امریکا اور چین کے تعلقات کو یرغمال بنانے کی کوشش کرتے ہوئے دونوں کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہی ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں کم از کم تین لاکھ 42ہزار 694 افراد ہلاک اور 53لاکھ 44ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہ وائرس کی اصل جڑ تک پہنچنے کے لیے ہم عالمی تعاون میں بھرپور مدد کے لیے تیار ہیں لیکن ہماری شرط ہے کہ اسے سیاسی مداخلت سے بالکل پاک ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' امریکا اور چین سرد جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے' -' امریکا اور چین سرد جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے' -بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکا اور چین سرد جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ امریکی سیاسی قوتیں دوطرفہ تعلقات ہائی جیک کر رہی ہیں، ایسی امریکی سیاسی قوتوں کو روکنا ہوگا۔ …
مزید پڑھ »

امریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا میں کرونا سے متاثرہ حجام نے 91 افراد میں مہلک ترین کووڈ 19 وائرس منتقل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کرونا وائرس کے باعث
مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلانکرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا
مزید پڑھ »

امریکا میں 2 منہ والے بلی کے بچے کی پیدائشامریکا میں 2 منہ والے بلی کے بچے کی پیدائشبعض اوقات ایک منہ سے کھارہا ہوتا ہے تو اسی وقت دوسرے منہ سے میاؤں کر رہا ہوتا ہے، بلی کا مالک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:57:55