Beyond the Breaking News

امریکا نے عراق کی نجی فضائی کمپنی فلائی بغداد پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا

امریکہ خبریں

امریکا نے عراق کی نجی فضائی کمپنی فلائی بغداد پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا
امریکافلائی بغدادپابندیاں

امریکا نے عراق کی نجی فضائی کمپنی فلائی بغداد پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری تازہ ترین فہرست میں فلائی بغداد اور اس کے زیر استعمال دو طیاروں کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ تاہم کمپنی کے مبینہ مالک بشیر عبد الکاظم علوان الشبانی پر عائد پابندیاں بدستور برقرار رکھی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا نے جنوری 2024 میں عراق کی ایئرلائن ’’فلائی بغداد‘‘ پر ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

امریکا نے عراق کی نجی فضائی کمپنی فلائی بغداد پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری تازہ ترین فہرست میں فلائی بغداد اور اس کے زیر استعمال دو طیاروں کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ تاہم کمپنی کے مبینہ مالک بشیر عبد الکاظم علوان الشبانی پر عائد پابندیاں بدستور برقرار رکھی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا نے جنوری 2024 میں عراق کی ایئرلائن ’’ فلائی بغداد ‘‘ پر ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا.

امریکا نے عراق کی نجی فضائی کمپنی فلائی بغداد پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری تازہ ترین فہرست میں فلائی بغداد اور اس کے زیر استعمال دو طیاروں کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ تاہم کمپنی کے مبینہ مالک بشیر عبد الکاظم علوان الشبانی پر عائد پابندیاں بدستور برقرار رکھی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا نے جنوری 2024 میں عراق کی ایئرلائن ’’فلائی بغداد‘‘ پر ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

امریکا فلائی بغداد پابندیاں خلاصہ ایران قدس فورس

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pakistan Earns $286 Million from IT Exports in July 2024Pakistan Earns $286 Million from IT Exports in July 2024Pakistan generated $286.39 million in revenue from IT service exports in various countries during July 2024, marking the first month of the fiscal year 2024-25
مزید پڑھ »

Pakistan Earned $286 Million from IT Exports in July 2024Pakistan Earned $286 Million from IT Exports in July 2024Pakistan generated $286.39 million in revenue from IT service exports in various countries during July 2024, marking the first month of the fiscal year 2024-25
مزید پڑھ »

پاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان میں سپتمبر میں انفلاشن میں کمیپاکستان بلرؤ آف سٹاتسٹک کے مطابق، ستمبر 2024 میں ٹھیکہ قیمت مؤشر (CPI) کی بنیاد پر انفلاشن 6.9 فیصد تک کم ہو گئی ہے جو اگست 2024 میں 9.6 فیصد تھی۔
مزید پڑھ »

2024 میں وکی پیڈیا پر دنیا بھر میں لوگ کیا پڑھتے رہے؟2024 میں وکی پیڈیا پر دنیا بھر میں لوگ کیا پڑھتے رہے؟2024 میں وکی پیڈیا سائٹ پر اکتوبر 2024 تک 84 ارب سے زائد بار لوگوں نے وزٹ کیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے 12 منٹ میں 5 بل منظورقومی اسمبلی سے 12 منٹ میں 5 بل منظوردیوانی عدالتیں ترمیمی بل 2024، پاکستان کوسٹ گارڑ ترمیمی بل 2024، انسانی اسمگلنگ کیخلاف ترمیمی بل 2025 بھی منظور
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا دعویٰ اور ایران کی جانب سے مضبوط ردعملامریکی صدر کا دعویٰ اور ایران کی جانب سے مضبوط ردعملایرانی فوج اور پاسداران 2024 انقلاب نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بیان کردہ دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ 2024 کوئی دستخط نہیں ہوں گے۔ 2024 دستخط کرنا رسمی طور پر معاشرتی اشارہ 2024 س کر کے 2024 تجارتی اور سیاسی مسائل 2024 زیر غور لاتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-08-08 16:10:06