امریکا میں کروناوائرس سے اموات 20ہزار سے تجاوز کرگئیں

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں کروناوائرس سے اموات 20ہزار سے تجاوز کرگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

امریکا میں کروناوائرس سے اموات 20ہزار سے تجاوز کرگئیں ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین اور اٹلی کے بعد اب امریکا سب سے زیارہ کروناوائرس سے ہلاکتوں کا والا ملک بن گیا۔ اب تک امریکا میں 20 ہزار سے زائد کرونا مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکا میں کرونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 10ہزار947 ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت گھر سے باہر نہ نکلیں، وبائی مرض کے خلاف گھر میں بیٹھ کر لڑا جاسکتا ہے۔ امریکی ریاست نیویارک میں کرونا کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، ہزاروں کی تعداد میں اموات کے باعث قبرستان میں لوگوں کو دفنانے کی جگہ کم پڑچکی ہے، انتظامیہ اجتماعی قبریں تیار کرکے مردہ مریضوں کو دفنا رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دونوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے سلسلے میں اب تک امریکا میں 2 کروڑ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، امریکی افواج 12 عارضی اسپتال بنا رہی...

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ لاکھوں امریکی اس مشکل وقت میں قربانیاں دے رہے ہیں، ایک بہترین مستقبل امریکیوں کی راہ دیکھ رہا ہے، مجھے محسوس ہوتا ہے ہماری معیشت جلد بہتر ہوگی، ہم بھرپور طریقے سے واپس آئیں گے، مزید 500 ملین ماسک خرید رہے ہیں، اربوں ڈالرز کی میڈیکل سپلائی ریاستوں کو بھجوا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2000 سے زائد امواتامریکا: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2000 سے زائد امواتسپر پاور سمجھے جانے والے امریکا میں حالات قابو سے باہر۔۔۔ کورونا کیسز کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates usaCoronavirus
مزید پڑھ »

امریکا: 24 گھنٹوں میں 2ہزار اموات، اجتماعی قبروں میں تدفین شروع - World - Dawn Newsامریکا: 24 گھنٹوں میں 2ہزار اموات، اجتماعی قبروں میں تدفین شروع - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کی شرح زیادہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ سے متجاوز - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کرونا کیسز رپورٹ اور 6 اموات ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کرونا کیسز رپورٹ اور 6 اموات ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کروناکیسز رپورٹ اور 6 اموات ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھ Pakistan Sindh CMSindh CoronaVirusPakistan NewCases Patients Deaths Report MuradAliShah COVID19Pakistan PakistanFightsCorona MuradAliShahPPP AzraPechuho pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:11:11