امریکا کا مغربی ایشیا میں اختتام کا آغاز ہوگیا: ایران ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ جمعے کو حملے کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، امریکی صدد ھمکیاں دے کر پھر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنا چاہتے ہیں۔دریں اثنا چینی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے فون پر رابطہ کیا۔ اس موقع پر چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ چین مشرقی وسطیٰ میں امن کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔
جبکہ جواد ظریف نے مؤقف اختیار کیا کہ ایران نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا ہے، امید ہے چین خطے میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرے گا۔ چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ طاقت کا بےجا استعمال نہ کیا جائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس امر کا کھل کر اشارہ دے دیا کہ ایران اپنے جنرل کی موت کا جواب ضرور دے گا، انھوں نے کہا تھاکہ ایران اپنے منتخب کردہ وقت پر جواب دینے کا حق رکھتا...
جواد ظریف کا کہنا تھا کہ امریکا نے حملہ کر کے 3 بڑی غلطیاں کی ہیں، ایک تو امریکا نے عراق کی خود مختاری اور دوم عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، سوم امریکا نے خطے کے عوام کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی۔ ایران امریکا کی مذموم مہم اور بلیک میلنگ میں ملوث نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مغربی ایشیا میں امریکہ کی منحوس موجودگی کا خاتمہ شروع ہوچکا ہے:جوادظریفمغربی ایشیا میں امریکہ کی منحوس موجودگی کا خاتمہ شروع ہوچکا ہے:جوادظریف GeneralQassemSoleimani Killed USStrikes StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump JZarif
مزید پڑھ »
امریکا کا مشرق وسطی میں مزید ساڑھے 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلانامریکا کا مشرق وسطی میں مزید ساڑھے 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان USA Iran Tension USArmy MiddleEast GeneralQassemSoleimani
مزید پڑھ »
امریکا طاقت کا غلط استعمال نہ کرے، چینی وزیرخارجہ کا ردعمل - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »