امریکا میں مزید 13 فوجی کرونا وائرس کا شکار، تعداد 49 ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں مزید 13 فوجی کرونا وائرس کا شکار، تعداد 49 ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

نیویا رک: (ویب ڈیسک) امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے مزید 13 فوجیوں کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد فضائیہ کے 7 اہلکاروں سمیت 49 امریکی فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے دو ہوابازوں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کے درجہ حرارت کی مسلسل چیکنگ کی جا رہی ہی ہے۔

یہ بات امریکی فضائیہ کے چیف آف سٹاف کی ایک پریس کانفرنس میں سامنے آئی جس میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر نے بتایا تھا کہ امریکی فضائیہ کے ساتھ اہلکار بھی کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ اخبار نے امریکا میں کرونا کے نتیجے میں ہونے والی اموات محکمہ صحت کے حکام کے بیانات، متاثرین کے اہل خانہ اور وائرس کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کے فراہم کردہ اعداد و شمار کا تجزیہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبوی میں کرونا وائرس سے بچاو کے مزید سخت حفاظتی انتظاماتمسجد نبوی میں کرونا وائرس سے بچاو کے مزید سخت حفاظتی انتظاماتمسجد نبوی میں کرونا وائرس سے بچاو کے مزید سخت حفاظتی انتظامات CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates Covid19 Madinah MasjideNabwi CoronaOutbreak SaudiArabia Arrangement SaudiMOH saudiarabia KingSalman FaisalbinFarhan WHO
مزید پڑھ »

پنجاب: مزید 45 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقپنجاب: مزید 45 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقکراچی میں کرونا وائرس کا تیسرا مریض صحتیاب SamaaTV CoronaVirusUpdate CoronaInPakistan CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 61 ہوگئیکراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 61 ہوگئیکراچی : شہر قائد میں کرونا وائرس کےمزید 2 نئے کیس سامنے آگئے، جس کے بعد کراچی میں 61 اور سندھ بھر میں مجموعی تعداد 213 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں مستند کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 326 ہے، ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں مستند کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 326 ہے، ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان میں مستند کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 326 ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ماسک یا دستانوں کا استعمال کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھاتا ہے,طبی ماہرینماسک یا دستانوں کا استعمال کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھاتا ہے,طبی ماہرینطبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ماسک یا دستانوں کا استعمال کرونا وائرس سے بچاؤ کے بجائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:58:16