ریسٹورانٹ نے انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
خالقِ کائنات سے محبّت۔۔۔ !لاہور؛ لوئر مال کے علاقے میں کم سن بچے سے گولی چلنے پر ماں قتلجرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہاے آئی کی صدی ،81 فیصد سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر لیب ہی نہیںکراچی؛ سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ، تلاش جاریپاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی 27 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
امریکا کی ایک ریسٹورانٹ چین نے اپنے مداحوں کے ساتھ مل کر فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی کی مقامی اسکائی لائن چلی نے اپنے مداحوں کی مدد سے #SkylineChiliWorldRecord کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ بنا کر اپنی 75 ویں سالگرہ منائی۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے ایک گھنٹے کے دورانیے میں سوسیج کی 500 تصاویر اپ لوڈ کرنے کا ہدف رکھا گیا تھا۔ تاہم، بدھ کے روز صبح 11 بج کر 30 منٹ سے دوپہر 12 بج کر 30 منٹ تک اس سے دُگنی تعداد میں تصاویر اپ لوڈ کر دی گئیں۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے عملے کے ایک فرد نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس چیلنج میں ریکارڈ کے لیے ضروری تعداد میں تصاویر اپ لوڈ کر دی گئیں تھیں۔ البتہ، حتمی تعداد کے لیے گنتی ابھی جاری ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی شہری کا سالگرہ کے دن لاکھوں ڈالر جیت کر دُہرا جشنامریکی شخص نے 40 ویں سالگرہ کے موقع پر 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر سالگرہ کا دوہرا جشن منایا
مزید پڑھ »
'5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے'، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدیہمیں اپنے لیڈر کی سالگرہ کی تقریب منانے کی اجازت دی جائے، شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں: درخواست کا متن
مزید پڑھ »
468 کلو سے زیادہ گوشت اور پنیر سے سجا شرکیوٹری بورڈآسٹن کی سینٹرل مارکیٹ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے شرکیوٹری بورڈ سجایا گیا
مزید پڑھ »
اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کو مشکل چیلنج قرار دے دیاانگلینڈ کا جارحانہ انداز پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کام کرے گا: اسٹیورٹ براڈ
مزید پڑھ »
بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانوزیراعظم نے 7 اکتوبرکو ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کا شکار مسلمان بہن بھائیوں سے یومِ یکجہتی منانے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »