انہوں نے 28 ہزار 240 ووٹ لے کر ریپبلیکنز حریف کو شکست دی۔
سلیمان لالانی پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں اور اس سے پہلے بھی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب ہوچکے ہیں۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق کراچی سے ہے اور طویل عرصے سے امریکا میں آباد ہیں۔
واضح رہے کہ امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ یہ فتح تاریخی ہے۔ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی بھی کامیابسلیمان لالانی نے 56.1 فیصد ووٹ حاصل کیے
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »
ٹیکساس انتخابات: امریکن پاکستانی سلیمان لالانی بھی کامیابسلیمان لالانی نے 10 جنوری 2023 کو اسمبلی کی نشست سنبھالی تھی اور ان کا ٹرم اگلے سال 14 جنوری کو ختم ہورہا ہے۔
مزید پڑھ »
صدارتی انتخابات: کروڑوں امریکیوں نے الیکشن سے 2 روز قبل ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیاامریکی انتخابات میں ووٹرز کو الیکشن کے دن سے قبل ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوتی ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں صدر کا انتخاب کس طرح کیا جاتا ہے؟اس بار امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھ »