امریکا نے اپنے شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روک دیا ARYNewsUrdu CoronaVirus
24 جنوری 2020
واشنگٹن: امریکا نے چین کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں امریکی شہریوں کو چین کے غیر ضروری سفر سے روکا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، اس سلسلے میں امریکی محکمہ خارجہ نے لیول تھری الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری چین کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول الرٹ میں کہا ہے کہ چین کے شہر ووہان سے تمام سفری ذرایع معطل کر دیے گئے ہیں۔میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس سے مقابلے کے لیے ہم تیار ہیں، وائرس کے شبہہ میں چین سے آئے 6 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، اب تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، تاہم چین سے آنے والے مسافروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ادھر عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کو فی الحال عالمی خطرہ قرار نہیں دے سکتے، وائرس سے چین میں ایمرجنسی صورت حال ہے، دنیا کے لیے نہیں، وائرس کی روک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تنقید سے پہلے امریکا سوچے کہ اس نے پاکستان کو کیا دیا، چین - ایکسپریس اردوامریکا دنیا بھر میں پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے، چینی سفارت خانہ
مزید پڑھ »
دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے، چین - ایکسپریس اردوامید ہے ایف اے ٹی ایف پاکستان کو تعمیری تعاون اور معاونت فراہم کرتا رہے گا
مزید پڑھ »
رافیل نڈال نے میچ کے ساتھ مداحوں کے دل بھی جیت لیےسڈنی: آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں رافیل نڈال نے میچ کے ساتھ مداحوں کے دل بھی جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے میچ کے دوران بال گرل کو گیند لگنے کے بعد اس کے پاس جاکر اس کی خیریت دریافت کی اور اسے پیار کیا اور میچ کے ساتھ
مزید پڑھ »
نوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیانوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیا Nowshera ChildAbuse Killed SexualHarassment MahmoodKhan pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »