امریکا کیخلاف سپر اوور میں شکست، علی ظفر نے بابر اعظم کو عمران خان کی مثال پیش کردی

Ali Zafar خبریں

امریکا کیخلاف سپر اوور میں شکست، علی ظفر نے بابر اعظم کو عمران خان کی مثال پیش کردی
IccWorld Cup
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عمران خان کے اعصاب مضبوط تھے اور انہیں خود پر بھروسہ تھا کہ میں اپنی ٹیم کو اس میچ میں کامیابی دلواؤں گا: گلوکار

مقبول ترین پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے امریکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کے لیے قومی ٹیم کو پیغام دیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جب بھی پاک بھارت میچ ہوتا ہے تو دونوں ممالک کے شائقین میں ایک خاص قسم کا جوش ہوتا ہے اور تھوڑی پریشانی بھی ہوتی ہے اسی لیے میں نے سوچا کہ میں اپنی ٹیم اور بابر اعظم کو ایک مفید مشورہ دے دوں شاید اس کا کچھ مثبت اثر ہو۔ علی ظفر نے بابر اعظم کو سابق کپتان عمران خان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایک میچ میں آسٹریلیا کو آخری اوور میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے لیے صرف 4 رنز درکار تھے جو کہ آسٹریلین ٹیم بہت آسانی سے بنا کر میچ جیت سکتی تھی لیکن اس مشکل وقت میں عمران خان خود بولنگ کرنے کے لیے میدان میں آئے تھے۔

گلوکار نے کہا کہ عمران خان کے اعصاب مضبوط تھے اور انہیں خود پر بھروسہ تھا کہ میں اپنی ٹیم کو اس میچ میں کامیابی دلواؤں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc World Cup

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیابابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیاسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے سپر اوور میں‌ پاکستان کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے سپر اوور میں‌ پاکستان کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیرکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

لوئر آرڈر میں اعظم خان کی بیٹنگ نے بابر اعظم کو خوش کردیاڈبلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی۔اپنے ایک بیان میں بابراعظم نے کہا ہے کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی، انفرادی کارکردگی میں رضوان اور فخر نمایاں رہے۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ لوئر آرڈر میں افتخار اور اعظم خان کی بیٹنگ خوش آئند ہے، آنے والی...
مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو: بابر نے پریکٹس سیشن کے دوران اعظم خان کو دلچسپ نام سے نواز دیا!وائرل ویڈیو: بابر نے پریکٹس سیشن کے دوران اعظم خان کو دلچسپ نام سے نواز دیا!قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد کے بعد اعظم خان کو بھی نہایت دلچسپ نام دے ڈالا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

وائرل: بابر اعظم نے اعظم خان کا بھی نیا نام رکھ دیاوائرل: بابر اعظم نے اعظم خان کا بھی نیا نام رکھ دیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد کے بعد اعظم خان کو بھی نہایت دلچسپ نام دے ڈالا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 16:19:10