ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلان کردیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلان کردیا گیا ،جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کو ‘حقیقت پسندانہ دو ریاستی’ حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں یا فلسطینوں کو اپنے گھروں سے بے دخل نہیں کیا جائے گا، ہوسکتا ہے کہ ان کا پیش کر دہ منصوبہ فلسطینیوں کے لیے آخری موقع ہو۔
اسرائیل نے ان تجاویز پر امریکا کا شکریہ ادا کیا جبکہ فلسطین اس منصوبے کو متعصب قرار دے کر پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو ایک بھی ایسا فلسطینی نہیں ملے گا جو اس منصوبے کی حمایت کرے،ٹرمپ کا منصوبہ فلسطینی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے اس صدی کی سب سے بڑی سازش ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
طالبان کا امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰکابل: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ملک کے مشرقی حصے میں امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں تمام سوار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور اس تنظیم سے وابستہ ای
مزید پڑھ »
طالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
یوکرینی طیارے کی میزائل سے تباہی صدر روحانی سے چھپائی گئی، امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »