فلوریڈا میں امریکی بحری اڈے پر حملہ: امریکہ نے سینکڑوں زیر تربیت سعودی طلبا کو گراؤنڈ کر دیا۔ مکمل خبر اس لنک میں:
محمد الشامرانی نے کیا شکایت درج کروائی تھی؟
یاد رہے کہ گذشتہ جمعے کو ہوئے اس حملے میں تین زیر تربیت اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ امریکہ کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن کا کہنا ہے کہ یہ حملہ دہشتگردی کی ایک کارروائی تھی۔ دوسری جانب ایف بی آئی کی سپیشل ایجنٹ ریچل روہاس کے مطابق ایف بی آئی یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہا ہے کہ آیا حملہ آور نے اکیلے کارروائی کی یا پھر وہ ایک گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
امریکی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک امریکی عہدیدار نے بتایا تھا کہ حملہ آور نے اس ہفتے کے دوران دوسروں کے سامنے بھی یہ ویڈیوز چلائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔ NorthKorea USA KimJongUn Trump DenuclearizationTalks NuclearWeapons NuclearProgram realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
مزید پڑھ »
نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین کا امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات پراظہار تشویشچین کا امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات پراظہار تشویش China US EuropeanCountries Concerned HumanRightsViolations HuaChunying
مزید پڑھ »
افغان حکام نے PIA کا طیارہ روک لیاافغان حکام نے PIA کا طیارہ روک لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »