جارج فلائیڈ کی ہلاکت: مظاہروں کے چھٹے روز بھی امریکہ بھر میں تشدد کی لہر
اتوار کے روز پولیس کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کے متعدد واقعات رونما ہوئے۔ اینٹی رائٹ پولیس افسران آنسو گیس کے گولوں اور فلیش بینگ گرینیڈ سے ان کا جواب دیتے رہے۔
معمولی چوٹ کے بعد ڈرائیور کو ہسپتال لے جایا گیا۔ اس کے علاوہ فوری طور پر دیگر ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہ معاملہ فرگوسن میں مائیکل براؤن، نیو یارک میں ایرک گارنر اور دیگر افراد کے بڑے معاملے کی طرح ہے جس کے بعد 'بلیک لائیوز میٹر' کی تحریک چل پڑی تھی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین سال تک نسبتاً پر امن اور خوشحالی ملک کی صدارت کی ہے۔ انھوں نے جن بحرانوں کا سامنا کیا ان مین سے زیادہ تر ان کی اپنی ہی پیدا کی ہوئی تھیں اور انھوں نے ان کا مقابلہ اپنے حامیوں کو ساتھ لے کر اپنے مخالفین کی مذمت کرتے ہوئے...
یہ ایسے حالات ہیں جو انتہائی باصلاحیت قائدین کی صلاحیتوں کو بھی جانچتے ہیں۔ تاہم ان کی وجہ سے صدر کو سمندر میں کھو جانے کا خطرہ ہے۔ اس وبائی مرض کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی اور معاشرتی تباہی کے درمیان خشک سیاسی منظر نامے میں فلائیڈ کی موت کسی آسمانی بجلی کی طرح گری ہے۔جارج فلمینیاپولس میں پیر یعنی 25 مئی کی شام کو پولیس کو ایک پاس ایک گروسری سٹور سے فون آیا جس میں یہ الزام لگایا گیا کہ ایک شخص جارج فلائیڈ نے جعلی 20 ڈالر کے نوٹ کے ساتھ ادائیگی کی ہے۔جارج فلائیڈ پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کی ہلاکتوں میں نیا اضافہ ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جارج فلوئیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »