امریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میں شرٹ اور شارٹس میں تھا اس لیے میرے لباس میں کوئی جیب نہیں تھی، لہٰذا میرا بٹوا میرے ہاتھ میں ہی تھا، شہری

امریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑاکراچی: موچکو پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیادی ہنڈرڈ: مانچسٹر اوریجنلز نے لندن اسپرٹ کو 12 رنز سے شکست دے دیکراچی: پولیس سے مبینہ مقابلہ، ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاکاسرائیل نے ناروے کے آٹھ سفارتکاروں کی سفارتی حیثیت ختم کر دیدی ہنڈرڈ: اوول انونسیبلز نے سدرن بریو کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیامریکا: سیانا پرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے لے اُڑاامریکا میں ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا اس...

میساچوسٹس کے رہنے والے نووا کاربرگ نے کہا کہ اس نے قریبی ایک ساحل پر تفریحی لمحات گزارے تھے جس کے بعد وہ ایک مقامی اسٹور گیا ۔ شہری نے بتایا کہ میں شرٹ اور شارٹس میں تھا اس لیے میرے لباس میں کوئی جیب نہیں تھی، لہٰذا میرا بٹوا میرے ہاتھ میں ہی تھا۔ کربرگ نے کہا کہ اس نے اپنا فون اور بٹوہ اپنی شاپنگ کارٹ کے اوپر ٹرے میں رکھا ہوا تھا کہ اتنے میں ایک سیگل اڑتا ہوا آیا سامنا کے اوپر پڑا بٹوا منہ میں دبا فوراً اُڑ گیا۔ یہ سب کچھ میرے سامنے ہوا اور میں کچھ نہیں کرپایا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکمصنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی، جمعرات تک وہ اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
مزید پڑھ »

کئی مرتبہ لنڈا بازار گئی، لندن جانے کیلئے 500 کی جیکٹس بھی وہاں سے خریدی: اسما عباسکئی مرتبہ لنڈا بازار گئی، لندن جانے کیلئے 500 کی جیکٹس بھی وہاں سے خریدی: اسما عباسلنڈا بازار میں ریڑھی پر کھڑے ہوکر چیزیں لے کر بھی کھاتی ہوں اور اگر کوئی پہچان لے تو ان سے کہتی ہوں آؤ تصویر بنائیں: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

ماں کی دعاؤں نے مکہ میں معذور حاجیوں کا خادم بنادیا، افتخار ٹھاکرماں کی دعاؤں نے مکہ میں معذور حاجیوں کا خادم بنادیا، افتخار ٹھاکربچپن سے حاجیوں کی خدمت کا شوق تھا اور ان کا سامان اٹھا کر پورٹ تک لے جاتا تھا، اداکار
مزید پڑھ »

آسٹریلوی مسلم باکسر نے فرانسیسی ایتھلیٹس پرحجاب پر پابندی کے حوالے سے آواز بلند کردیآسٹریلوی مسلم باکسر نے فرانسیسی ایتھلیٹس پرحجاب پر پابندی کے حوالے سے آواز بلند کردیفرانس میں حجاب پر پابندی عائد ہے اور پابندی کی وجہ سے حجاب پہننے والے فرانسیسی ایتھلیٹ کسی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتے
مزید پڑھ »

حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاحسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »

کے پی میں بدعنوانی کی شکایات، عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدیکے پی میں بدعنوانی کی شکایات، عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدیکمیٹی معاملات کا جائزہ لے کر رپورٹ بانی چیئرمین کو پیش کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:42:50