امریکی میڈیا کے ایران پر حملے کے دعوے پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا حیران کن ...

پاکستان خبریں خبریں

امریکی میڈیا کے ایران پر حملے کے دعوے پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا حیران کن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

تل ابیب (ویب ڈیسک) خبر رساں ادارے 'رائٹرز' نے امریکی میڈیا رپورٹ میں ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ایک مقام پر میزائل داغے ہیں تاہم اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی میڈیا رپورٹس پر 'فی الحال' کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے جبکہ رائٹرز نے کہا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر ابھی...

تحریک انصاف نے کن جماعتوں کیساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا ؟اہم ...

وائس آف امریکہ کے مطابق امریکی اہلکار نے اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کے بارے میں" اے بی سی نیوز" کو بتایا۔امریکی میڈیا رپورٹس میں ایران کے نشانہ بنائے گئے کسی مقام کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے۔ البتہ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی 'فارس نیوز' نے ایرانی شہر اصفہان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔

’’ امریکہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر مبینہ حملے کی پیشگی اطلاع ملی تھی لیکن . . .‘‘ تہلکہ خیز دعویٰ ادھر ایرانی سائبر سپیس سینٹر کے ترجمان حسین دلیریان کا مؤقف بھی آگیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ اصفہان کی فضاء میں 3 ڈرون تباہ کردیئے گئے۔یادرہے کہ اسرائیل کے ایران پر میزائل حملے کی اطلاعات ایسے موقع پر سامنے آ رہی ہیں جب دونوں ملکوں کے درمیان یکم اپریل کے بعد سے شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہسلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دونوں ممالک کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کا محاصرہ کرنے والی اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈ نے متعدد حملے کیے
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس، ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاقایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس، ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاقاسرائیلی جنگی کابینہ کا اگلا اجلاس بھی جلد متوقع ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے کی اطلاعات، امریکا کا میزائل فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایرانی کمانڈر کا بیان سامنے آگیااسرائیلی حملے کی اطلاعات، امریکا کا میزائل فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایرانی کمانڈر کا بیان سامنے آگیااسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا، اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا: امریکا
مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:02:33