امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک US Accident Killed TwoChildren GrandmotherCar Crashed

غفلت نے دو بچوں کی جان لے لی، جیکسن کاؤنٹی کے علاقے میں چھ اور سات سالہ دو کمسن بچوں نے اپنی دادی کی غیر موجودگی میں ان کی کار گھر سے نکالی اور شاہراہ پر آگئے۔کار چلانے والے بچے کا اچانک کار پر کنٹرول نہیں رہا اور کار تیز رفتاری سے سڑک کے کنارے ایک گہری کھائی میں

جاگری۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد کار میں آگ لگ گئی جس کے باعث دونوں بچے جل کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، حادثہ گزشتہ شام پانچ بجے پیش آیا۔پولیس کے مطابق جان لیوا حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، بچوں کے اہل خانہ کی جانب سے تاحال ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی پہلی نجی اسپیس فلائٹ ناسا کے دو خلابازوں کو لے کر امریکا سے روانہدنیا کی پہلی نجی اسپیس فلائٹ ناسا کے دو خلابازوں کو لے کر امریکا سے روانہ
مزید پڑھ »

ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn Newsتنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مذمتہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مذمتہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی سفاکانہ ہے۔
مزید پڑھ »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 08:41:51