امریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ، عالمی برادری ڈرنا چھوڑے، غزہ میں حملے روکنے اور امداد فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھائے: حماس

رفح میں بڑا آپریشن روکنے کے لیے امریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔

حماس نے رفح میں اسرائیلی آپریشن اور فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز جرائم کا مکمل ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قراردیا ہے اور کہا ہے کہ امریکا صیہونی فسطائیت کے جرائم پر مسلسل پردے ڈال رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بموں کی فراہمی روکنے کے باوجود امریکا اربوں ڈالرز مالیت کا اسلحہ اسرائیل کو دینے کیلئے تیاربموں کی فراہمی روکنے کے باوجود امریکا اربوں ڈالرز مالیت کا اسلحہ اسرائیل کو دینے کیلئے تیارامریکا کی جانب سے پایک یکج کے تحت اسرائیل کو 14 ارب ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہامریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہاسرائیل نے ایران حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاع دی تھی، اطالوی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانانسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے رینکنگ سسٹم کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانفلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروناسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروندو ریاستی حل کے سیاسی ماحول کے لیے حماس قیادت اور7 اکتوبر کے ذمہ داروں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: ڈیوڈ کیمرون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:34:52