امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ Huawei USA China DawnNews

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید بڑھنے والی ہے کیونکہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اسمارٹ فون کمپنی ہواوے پر امریکی ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی سپلائی کے حوالے سے پابندیوں کو مزید سخت کیا گیا ہے۔جاری کیا گیا جس کے تحت ہواوے اور اس کے سپلائرز کو امریکی ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیر کے استعمال سے روکا گیا ہے، اور اس اقدام سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

اس سے قبل امریکا نے ہواوے پر پابندیوں کے حکم نامے کی مدت میں مئی 2021 تک اضافہ کردیا تھا، جس کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی کے خطرات کو جواز بنایا۔ ابھی بھی 13 اگست تک کے لیے ایسا عارضی لائسنس رواں ہفتے ہی جاری کیا گیا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ یہ اس طرح کا آخری استثنیٰ ہوگا۔ گزشتہ سال سے امریکی پابندیوں کے بعد سے ہواوے نے امریکی چپ کمپنیوں جیسے کواللکوم پر انحصار کم کرتے ہوئے اپنے چپ یونٹ ہائی سیلیکون میں پروڈکشن کو بڑھا دیا تھا۔

جمعے کو امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہواوے امریکی سافٹ وئیر اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر سابقہ پابندیوں سے بچنے کے لیے اپنے سیمی کنڈکٹرز کی تیاری کررہی ہے مگر اس کے لیے مصنوعات ایسی کمپنیوں سے خرید رہی ہے جو امریکی آلات استعمال کرتے ہیں۔ امریکی حکومت کا یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جب امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
مزید پڑھ »

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 00:04:29