ٹیلی فونک رابطہ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کیے جانے کے فورا بعد ہوا ہے۔پینٹاگون کے پریس سیکریٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے منگل کو پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے فون پر
بات چیت کی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع آسٹن اور جنرل منیر نے باہمی دلچسپی کے شعبوں کے ساتھ ساتھ حالیہ علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اس حوالے سے پاکستانی فوج کے میڈیا ونگ پاکستان انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہامریکی محکمہ دفاع کے مطابق وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ محکمہ دفاع کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا
مزید پڑھ »
پاکستانیوں کی جان ومال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے آرمی چیفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو پینٹا گان نے بیان جاری کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو سے متعلق پینٹا گان نے بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق
مزید پڑھ »
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکتنیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ ایک پاکستانی
مزید پڑھ »
ہر پاکستانی شہری کی جان و مال سب سے مقدم ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیرایپکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ آج کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہر اعتبار سے تاریخی تھا، اجلاس میں تمام وفاقی اور صوبائی
مزید پڑھ »
ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیفایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »