امریکہ نے ایران پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ نے ایران پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی حملے میں اُس کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے لیے 14 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج سے متعلق بل کی منظوری کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔امریکی صدر نے اتوار کو کہا تھا کہ اگر اسرائیل نے ایرانی حملے کا جواب دینے کے لیے کوئی کارروائی کی تو امریکا اس کا حصہ نہیں بنے گا۔...

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی حملے میں اُس کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے لیے 14 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج سے متعلق بل کی منظوری کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔امریکی صدر نے اتوار کو کہا تھا کہ اگر اسرائیل نے ایرانی حملے کا جواب دینے کے لیے کوئی کارروائی کی تو امریکا اس کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف کوئی بھی کارروائی کرنے سے قبل ممکنہ نتائج کے بارے میں اچھی طرح سوچ...

چاہئیں۔جان کربی نے کہا کہ ہفتے کو صدر بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم نے فون پر بات کی تھی اور تب بنیامین نیتن یاہو کو جو بائیڈن کے محسوسات کا اچھی طرح اندازہ ہوگا۔ امریکی حکام نے بتایا کہ امریکی فوج نے ایران کے 70 ڈرون اور امریکی جنگی جہازوں نے 4 یا 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے تھے۔بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیر افسر نے تصدیق کی ہے کہ صدر بائیڈن نے اسرائیل پر واضح کردیا ہے کہ ایران پر کسی بھی حملے میں امریکا ساتھ نہیں دے گا۔ اس معاملے میں جو بھی فیصلہ ہوگا وہ خود اسرائیل کا ہوگا، امریکا نہیں۔امریکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کا ساتھ دینے سے کیوں انکار کیا ؟ ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ صدر جوبائیڈن  نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیاہے جس کی وجہ  ایران کی امریکی بیسز کو نشانہ بنانے کی دھمکی کو قرار دیا جارہا ہے۔اسرائیل ٹائمز نے دعویٰ کیاہے کہ ایران کی افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے  ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران اسرائیل کو...
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی انٹیلی جنس نے اسرائیل پر ایران کے بڑے حملے کا خدشہ ظاہر کردیاامریکی انٹیلی جنس نے اسرائیل پر ایران کے بڑے حملے کا خدشہ ظاہر کردیاانٹیلی جنس اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر اسرائیلی سفارتی مرکز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

سگریٹ کیلئے ماچس دینے سے انکار پر نوجوان قتلسگریٹ کیلئے ماچس دینے سے انکار پر نوجوان قتلسگریٹ جلانے کے لیے ماچس دینے سے انکار پر دو نوعمر لڑکوں نے ایک نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:29:56