امریکا اور حماس کے درمیان پہلی بار براہ راست مذاکرات جاری

پاکستان خبریں خبریں

امریکا اور حماس کے درمیان پہلی بار براہ راست مذاکرات جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حماس کیساتھ بات چیت کا مقصد امریکی نژاد یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی ہے

امریکی انتطامیہ پہلی بار حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کررہی ہے جس کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنا ہے۔

ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم Axios کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات حالیہ ہفتوں میں دوحہ میں ہو رہے ہیں اور اس کے علاوہ کوئی اور معاہدہ نہیں ہوا۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف اس ہفتے کے آخر تک دوحہ میں قطری وزیر اعظم سے ملاقات کرنے کا ارادہ کر رہے تھے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا نے حماس کے ساتھ بات چیت میں شامل ہونے کے امکان کے بارے میں اسرائیل سے بھی مشورہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضآئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیآئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحالپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحالپہلا کارگو پچاس ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ ہوگیا
مزید پڑھ »

امانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غمامانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غم以色列 اور حماس کے درمیان truce کے پانچویں مرحلے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے بعد، اسرائیل میں خوشی اور غم کی لہریں۔
مزید پڑھ »

عالمی سیاسی بساط اور اک نیا معاشقہعالمی سیاسی بساط اور اک نیا معاشقہامریکا اور روس کے درمیان قربتیں بڑھ رہی ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروعاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروعاسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے کو روکنے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:23