اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو غیر تعمیری اور بے مقصد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور قرارداد کو نوٹ کیا ہے۔قرارداد کی منظوری کا وقت اور حالات دوطرفہ تعلقات اور مثبت محرکات سے مطابقت نہیں رکھتے۔امریکی نمائندگان...
کراچی میں بجلی اور گیس کی طرح پانی کے میٹر بھی لگیں گےپشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکماسلام آباد دفتر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو غیر تعمیری اور بے مقصد قرار دے دیا۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور قرارداد کو نوٹ کیا ہے۔قرارداد کی منظوری کا وقت اور حالات دوطرفہ تعلقات اور مثبت محرکات سے مطابقت نہیں رکھتے۔امریکی نمائندگان کی قرارداد پاکستان میں سیاسی صورتحال اور انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے۔
دفتر خارجہ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کی دوسری بڑی پارلیمانی جمہوریت اور پانچواں بڑا جمہوری ملک ہے۔پاکستان آئین اور انسانی حقوق کو اہمیت دینے کا عزم کیے ہوئے ہے، پاکستان اپنے قومی مفاد میں قانون کی حکمرانی پر عمل کرتا ہے۔پاکستان باہمی احترام اور مفاہمت کی بنیاد پر تعمیری مذاکرات اور رابطوں پر یقین رکھتا ہے، ایسی قراردادیں نہ تعمیری ہیں اور نہ ہی بامقصد ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امید ہے امریکی کانگریس پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے میں معاون کردار ادا کرے گی، پرامید ہیں کہ دونوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان میں انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے: دفترخارجہایسی قراردادیں نہ تعمیری ہیں اور نہ ہی بامقصد امید ہے امریکی کانگریس پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے میں معاون کردار ادا کرے گی: ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
امریکی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہامریکی قرارداد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے مطابقت نہیں رکھتی، یہ قرارداد نہ تو تعمیری ہے اور نہ ہی معروضی
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہپاکستانی حکومت جمہوری اور انتخابی اداروں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھے، امریکی قرارداد
مزید پڑھ »
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشافغیر ملکیوں کےنام پر 349 بے نامی جائیدادوں اور کاروبارکا بھی انکشاف ہوا ہے جنہیں چھان بین کے لیے ایف بی آر کو ارسال کر دیا گیا ہے، تحقیقات میں انکشاف
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف وارنٹ، امریکی ایوان نمائندگان نے عدالت کو سزا دینے کا قانون منظور کر لیااسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف وارنٹ پر امریکی ایوان نمائندگان نے عدالت کو سزا دینے کا قانون منظور کر لیا
مزید پڑھ »
پاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے، دفترخارجہپاکستان اور چین میں مفاہمت کی 23 یاد داشتوں پر دستخط ہوئے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »