امریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں نے دوبارہ جنم لیا ہے
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کو واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے افغانستان سے 2021 میں ہونے والے امریکی انخلاء کو ناقص قرار دیتے ہوئے جوبائیڈن کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم نے افغانستان میں جدید ہتھیار اور اعلیٰ معیار کا فوجی سازوسامان چھوڑا، جو اب طالبان کے کام آ رہا ہے۔ ہمیں اسے واپس لینا ہوگا۔" سیکیورٹی ماہرین کے مطابق ۔ اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق "افغان طالبان پاکستان میں دہشت گرد سرگرمیوں کی مالی اور آپریشنل حمایت فراہم کر رہے ہیں، جبکہ 2024 میں 600 سے زائد حملے ریکارڈ کیے گئے، جن میں بیشتر افغان سرزمین سے کیے گئے۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارٹرمپ نے کنزرویٹو ایکشن کانفرنس میں تقریر کے دوران طالبان کی فوجی پریڈز میں امریکی اسلحے کی نمائش پر غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
حکومت کا حاجیوں کو اخراجات میں بچی رقم واپس کرنے کا اعلان20 ہزار سے لے کر ایک لاکھ روپے تک ملیں گے، دنیا کا سب سے سستا حج ہم کرارہے ہیں، وزیر مذہبی امور سالک حسین
مزید پڑھ »
لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
گلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادیاسین میں 900 سالہ روایت کے مطابق موسم بہار کو خوش آمدید کہا گیا اور ہل چلا کر کھیتی باڑی شروع کرنے کا اعلان کیا گیا
مزید پڑھ »
اجے دیوگن نے دریشیم 3 کی تصدیق کردی، کب ریلیز ہوگی؟ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کردار میں واپس آنے کے لیے بہت پرجوش ہیں
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانا چاہتے ہیں عرفان صدیقیسینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹرمپ کے خلاف قرارداد لینے کا اعلان کیا جس پر کمیٹی زعفران زار بن گئی۔
مزید پڑھ »