امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا امکان اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس بارے میں بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب ایران نے بھی امریکا کو اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا سخت پیغام بھجوا دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران کے یکطرفہ ضبط کا مرحلہ ختم ہوگیا، کسی بھی اسرائیلی حملے کا غیر روایتی جواب ملے گا اس بار اسرائیلی انفرااسٹرکچر نشانہ ہوسکتا ہے۔
امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی تنصیبات پر حملوں سے متعلق بات چیت ہو رہی ہے۔دوسری جانب ایران نےبھی امریکا کو اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا سخت پیغام بھجوا دیا ہے۔
امریکا کو اپنے پیغام میں ایران نے کہا کہ یکطرفہ تحمل ایران کی قومی سلامتی کی ضرورت پوری نہیں کر رہا، ایران علاقائی جنگ نہیں چاہتا لیکن اسرائیل کو باز رکھا جائے۔
امریکہ ، ایران ، اسرائیل ، حملہ ، بات چیت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسنتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
مزید پڑھ »
ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی عہدے دار: ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہےوائٹ ہاؤس کے ایک حکیم نے دعوی کیا کہ امریکہ کے پاس اس بات کی شواہد ہیں کہ ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ متعدد نیوز آؤٹلیٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی اسرائیل کو اس ممکنہ حملے سے تحفظ کے لیے مدد بھی دے رہے ہیں۔ ایک اسرائیلی فوجی سائنس گفتگو نے کہا کہ اب تک ایران سے کوئی فضائی خطرہ نہیں ملا ہے اور یقین دہانی پہنچایا کہ اسرائیل کی فضائی دفاعی سسٹم مکمل طور پر تیار ہے۔ اس نے زور دیا کہ اسرائیل پر کسی بھی ایرانی حملے کے نتائج ہونگے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل، لبنان کشیدگی میں عراقی گروہ بھی شامل، اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغ دیےیمن کے حوثی گروپ نے بھی اسرائیل پر میزائلوں سے حملوں کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان اور جنرل فیض کیخلاف کیسز میں ثبوت اکٹھے کرلیے، سرکاری ذرائع کا دعویٰفوجی تنصیبات پر حملے کا مقصد فوج کے حوصلے پست کرنا اور اس پر سیاسی ڈیل کیلئے دباؤ ڈالنا تھا
مزید پڑھ »
فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکامفتنہ الخوارج سے مذاکرات کا کہا جارہا ہے، تاہم کوئی بات چیت نہیں ہوگی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »