امریکا میں زیر تعلیم چینی طلبہ کو ملک بدر کیے جانے کا امکان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں زیر تعلیم چینی طلبہ کو ملک بدر کیے جانے کا امکان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ ٹرمپ امریکا میں چینی طلبہ کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔ DawnNews America China

دوسری طرف ٹرمپ انتظامیہ نے بتایا کہ امریکی صدر چینی طلبہ کے ویزا منسوخ کرنے سے متعلق ایک ماہ پرانی تجویز پر غور کر رہے ہیں جو پیپلز لبریشن آرمی یا چینی انٹلی جنس سے منسلک ہیں۔

گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ’وہ چین کے حوالے سے آئندہ روز اعلان کریں گے، ہم چین سے خوش نہیں ہیں‘۔یہ بھی پڑھیں:امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ ٹرمپ امریکا میں چینی طلبہ کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں, امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہواامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں, امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہواامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتسفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »

ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردوملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردومزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:13:37