امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیال

America خبریں

امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیال
Antony BlinkenIranIsrael
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

امریکی وزیر خارجہ نے یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن گزشتہ ایک برس دوران مشرق وسطیٰ میں اپنے 11 ویں دورے پر ہیں جہاں وہ اسرائیلی قیادت سمیت دیگر فریقین سے ملاقات کریں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور اسرائیل میں اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی اور غزہ میں یحییٰ السنوار اور لبنان میں حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے نیتن یاہو سے کہا کہ اب ہمیں یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پرتوجہ کرنی چاہیے۔

اسرائیلی وزیرعظم سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایران پر جوابی حملے سے متعلق کہا کہ یہ کارروائی اس طرح ہونی چایئے جس سے خطے میں زیادہ کشیدگی نہ پھیلے۔ قبل ازیں میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا تھا کہ وقت آگیا ہےکہ کامیابیوں کو پائیدار اسٹریٹجک حکمت عملی میں بدلنے کا وقت آگیا ہے۔15 hours agoخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Antony Blinken Iran Israel Netanyahu

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتجو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان 50 منٹ فون پر تبادلہ خیال ہوا، اسرائیلی حکام
مزید پڑھ »

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگوایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں ممکنہ ایک حملے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن سے بات کی۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیالآرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیالملائیشین وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زوراقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے ناپاک عزائم اور عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدوں کے درمیان کھڑا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰاسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکانکابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:21:12