امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk DonaldTrump WhiteHouse coronavirus TaskForce

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کی معیشت کو پانچ سال کے لیے بند نہیں کرسکتے۔ حکمت عملی تبدیل ہورہی ہے اور اب ہم ملک میں کاروبار کھولنے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ چھ سو سے زائد ہو گئی۔ امریکہ میں کورنا وائرس سے مزید 1,396 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد امریکہ میں اموات کی تعداد 72 ہزار 271 سے تجاوز کر گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانامریکی صدر کا وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹاسک
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ، امریکہ میص 71 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا فیصلہ، امریکہ میص 71 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 36 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد بنائی جانے والی اگلی ٹاسک فورس کی سربراہی ان کے داماد جیریڈ کشنر کریں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس رضا کاروں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیاکورونا ریلیف ٹائیگر فورس رضا کاروں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) کورونا ریلیف ٹائیگر فورس (سی آر ٹی ایف) میں اپنا اندراج کروانے والے ہزاروں رضاکاروں کے قومی شناختی کارڈ اور فون نمبر سمیت ذاتی معلومات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 11:52:04