Beyond the Breaking News

امریکا میں پلاسٹک سرجن فوجی سابق اہلکار اور جنگی علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے امریکی کانگریس کی نشست کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا اہم پرائمری انتخاب جیت لیا

سیاست News

امریکا میں پلاسٹک سرجن فوجی سابق اہلکار اور جنگی علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے امریکی کانگریس کی نشست کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا اہم پرائمری انتخاب جیت لیا
امریکاپلاسٹک سرجنفوجی سابق اہلکار

مصرین نژاد امریکی ڈاکٹر آدم حماوی نے نیو جرسی کے 12ویں کانگریشنل ضلع میں ہونے والے مقابلے میں کامیابی حاصل کی

امریکا میں پلاسٹک سرجن ، فوجی سابق اہلکار اور جنگی علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے امریکی کانگریس کی نشست کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا اہم پرائمری انتخاب جیت لیا ہے۔ مصری نژاد امریکی ڈاکٹر آدم حماوی نے نیو جرسی کے 12ویں کانگریشنل ضلع میں متعدد امیدواروں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں کامیابی حاصل کی، جس کے بعد وہ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار گریگ میل کا سامنا کریں گے۔ یہ حلقہ ڈیموکریٹک پارٹی کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے، اس لیے سیاسی مبصرین کے مطابق آدم حماوی کے امریکی ایوانِ نمائندگان تک پہنچنے کے امکانات کافی روشن ہیں۔ ڈاکٹر آدم حماوی نہ صرف ایک معروف سرجن ہیں بلکہ امریکی فوج میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ مختلف جنگ زدہ علاقوں میں طبی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے ہیں اور 2024 میں غزہ میں بھی رضاکارانہ طبی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اگر وہ نومبر کے انتخابات میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ امریکی کانگریس کے ایسے واحد رکن بن سکتے ہیں جنہوں نے غزہ کی جنگ اور وہاں کے انسانی حالات کا براہِ راست مشاہدہ کیا ہو۔ ایک انٹرویو میں آدم حماوی نے کہا تھا کہ غزہ میں اپنے طبی مشن کے بعد واشنگٹن کے دورے نے انہیں سیاست میں آنے کا فیصلہ کرنے پر آمادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایسے منتخب نمائندوں کی ضرورت ہے جو حقائق کو دیکھنے کے بعد جرات مندانہ فیصلے کر سکیں اور غلط چیزوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق ان کی کامیابی امریکی سیاست میں ایک نئی بحث کو جنم دے سکتی ہے، خصوصاً غزہ، مشرق وسطیٰ اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسیوں کے حوالے سے۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

امریکا میں پلاسٹک سرجن، فوجی سابق اہلکار اور جنگی علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے امریکی کانگریس کی نشست کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا اہم پرائمری انتخاب جیت لیا ہے۔ مصری نژاد امریکی ڈاکٹر آدم حماوی نے نیو جرسی کے 12ویں کانگریشنل ضلع میں متعدد امیدواروں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں کامیابی حاصل کی، جس کے بعد وہ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار گریگ میل کا سامنا کریں گے۔ یہ حلقہ ڈیموکریٹک پارٹی کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے، اس لیے سیاسی مبصرین کے مطابق آدم حماوی کے امریکی ایوانِ نمائندگان تک پہنچنے کے امکانات کافی روشن ہیں۔ ڈاکٹر آدم حماوی نہ صرف ایک معروف سرجن ہیں بلکہ امریکی فوج میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ مختلف جنگ زدہ علاقوں میں طبی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے ہیں اور 2024 میں غزہ میں بھی رضاکارانہ طبی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اگر وہ نومبر کے انتخابات میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ امریکی کانگریس کے ایسے واحد رکن بن سکتے ہیں جنہوں نے غزہ کی جنگ اور وہاں کے انسانی حالات کا براہِ راست مشاہدہ کیا ہو۔ ایک انٹرویو میں آدم حماوی نے کہا تھا کہ غزہ میں اپنے طبی مشن کے بعد واشنگٹن کے دورے نے انہیں سیاست میں آنے کا فیصلہ کرنے پر آمادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایسے منتخب نمائندوں کی ضرورت ہے جو حقائق کو دیکھنے کے بعد جرات مندانہ فیصلے کر سکیں اور غلط چیزوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق ان کی کامیابی امریکی سیاست میں ایک نئی بحث کو جنم دے سکتی ہے، خصوصاً غزہ، مشرق وسطیٰ اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسیوں کے حوالے سے۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

امریکا پلاسٹک سرجن فوجی سابق اہلکار جنگی علاقوں میں طبی خدمات ڈیموکریٹک پارٹی

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آزادی صحافت کے 20بدترین دشمنوں کی فہرست میں بھارت بھی شاملآزادی صحافت کے 20بدترین دشمنوں کی فہرست میں بھارت بھی شاملآزادی صحافت کے 20بدترین دشمنوں کی فہرست میں بھارت بھی شامل FreedomOfJournalism India WorstEnemy List Included
Read more »

کراچی میں آج 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن، عوام کی نقل وحرکت پرمکمل پابندیکراچی میں آج 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن، عوام کی نقل وحرکت پرمکمل پابندیکراچی : شہر قائد سمیت سندھ بھر میں جمعے کے موقع پر 12 بجے سخت لاک ڈاون کا آغاز ہوگا، دن 12 سے ساڑھے 3بجےتک کاروباری سرگرمیاں مکمل بندرہیں گی
Read more »

افغانستان ؛ دھماکے میں انسانی حقوق کی خاتون رکن ڈرائیور سمیت جاں بحق - ایکسپریس اردوافغانستان ؛ دھماکے میں انسانی حقوق کی خاتون رکن ڈرائیور سمیت جاں بحق - ایکسپریس اردوکابل میں ایک ماہ کے دوران بارودی سرنگ کے 12 دھماکوں میں 12 شہری جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
Read more »

امریکا میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، اڑھائی لاکھ کے قریب افراد بے گھرامریکا میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، اڑھائی لاکھ کے قریب افراد بے گھرواشنگٹن : آسمانی بجلی نے کیلیفورنیا میں تباہی مچائی، 12 لاکھ ایکڑ رقبے تک پھیلی آگ نے 12 سو گھروں کو برباد کردیا۔
Read more »

پی آئی اے کا عید میلاد النبیﷺ پر خصوصی پیکیج کا اعلان - ایکسپریس اردوپی آئی اے کا عید میلاد النبیﷺ پر خصوصی پیکیج کا اعلان - ایکسپریس اردویکم تا 12 ربیع الاول کے دوران جدہ اور مدینہ منورہ سفر پر 12 فیصد رعایت ہوگی، ترجمان پی آئی اے
Read more »

Xiaomi to launch mobile series 12, 12 Pro, 12 X on March 15 globallyXiaomi to launch mobile series 12, 12 Pro, 12 X on March 15 globallyXiaomi is likely to launch its new and most beautiful mobile phone series 12 on March 15 globally.
Read more »



Render Time: 2026-06-11 23:12:54