امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول Uber US Complaints SexualAssault Claimed
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کا دوبارہ رکن منتخب،مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے بغیر نہیں ہوگا:ترجمان دفتر خارجہ
حفاظتی کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والی کپمنی کی جانب سے شائع کی جانے والی پہلی رپورٹ کے مطابق 2017 اور 2018 کے دوران امریکا میں لی گئی 2 ارب 30 کروڑ سواریوں میں جنسی زیادتی کے 5 ہزار 981 واقعات پیش آئے جو ڈرائیور اور مسافر دونوں کی جانب سے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے 3 ہزار سے زائد واقعات 2018 میں پیش آئے جب کہ 2017 میں 2 ہزار 936 واقعات رپورٹ کیے گئے۔
حفاظتی کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والی کپمنی کی شائع کی جانے والی رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں ایک ارب 30 سواریاں لی گئیں، سال 2017 میں کل سواریوں کی تعداد 1 ارب تھی۔ دنیا بھر میں اوبر کو اپنی سیفٹی پالیسی کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے اور حال ہی میں کمپنی کو لندن میں اپنے لائسنس سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حفاظتی پالیسی میں شفافیت اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ہر 2 سال بعد یہ رپورٹ جاری کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیلقومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آیندہ 30 برسوں میں ہماری آبادی بڑھ کر دگنی ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »
نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »
پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکام Pakistan Vegetables Inflation PriceHike
مزید پڑھ »