امریکا میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے ہونے والی جنگ کی داستان - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے ہونے والی جنگ کی داستان - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

'شارک مچھلیاں غلاموں سے بھرے ان جہازوں کا پیچھا کرتیں کیونکہ انہیں معلوم ہوتا تھا کہ ان جہازوں سے انسانی گوشت کھانے کو ملتا ہے'

امریکا اس وقت احتجاج کے سخت دور سے گزر رہا ہے لیکن یہ اس کے لیے نیا نہیں ہے۔ مساوی انسانی حقوق اور انصاف کے حصول کے لیے سیاہ فام امریکی عوام کئی مرتبہ سڑکوں پر آئے ہیں اور اس وقت تک پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھا جب تک اپنے جائز مطالبات منوا نہیں لیے۔

۔ روزا پارکس امریکا کی مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔ یہ دسمبر 1955ء کا واقعہ ہے، امریکی ریاست جارجیا کی رہنے والی اس سیاہ فام عورت کو رنگ ونسل کی بنیاد پر ہر روز توہین آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اس روز بھی وہ دفتر سے فارغ ہوکر گھر جانے کے لیے ایک بس پر سوار ہوئی تو راستے میں خشمگیں نگاہیں اس کا پیچھا کرتی رہیں۔ اس بس کے 2 حصے تھے۔ ایک سفید فام افراد کے لیے اور ایک سیاہ فاموں کے لیے۔ان دونوں کے درمیان ایک لکیر حائل تھی۔ روزا پارکس چُپ چاپ اپنے حصے میں جاکر بیٹھ گئی۔ اس وقت کے قانون...

'ظلم اسی وقت تک ظلم ہے جب تک اسے للکارا نہ جائے'، روزا پارکس نے یہ کہہ کر ظلم کی ساری نفسیات کو آشکار کردیا۔ روزا پارکس کو امریکا کے بلند ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 2 درجن سے زائد یونیورسٹیوں نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری پیش کی۔ ان کی مزاحمت اور ان کے انکار نے کمزوروں کو ایک نیا حوصلہ بخشا۔ انکار کا وہ لمحہ ان کی زندگی کا روشن ترین لمحہ بن گیا۔

مارٹن لوتھر کنگ کو نوبل پرائز کے ساتھ امریکا کا ہر بڑا اعزاز بھی پیش کیا گیا۔ ان کی یاد قومی تہوار کے طور پر منائی جاتی ہے۔ امریکا کے 730 شہروں کی سڑکیں ان کے نام سے منسوب ہیں۔ انہیں امریکا کے عظیم مقرر کا خطاب بھی ملا۔ ان کی خواہش تھی کہ ان کے مرنے پر جب لوگ آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئیں تو ان میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ کنگ یہاں پیدا ہوا، اس اسکول میں پڑھا اور پھر اس نے نوبل پرائز جیتا۔ وہ چاہتے تھے کہ لوگ صرف اس جدوجہد کی بات کریں جو انہوں نے انسانیت کی بھلائی کے لیے...

میرا ایک خواب ہے کہ ایک دن یہ قوم اُٹھ کھڑی ہوگی اور اپنی تشخیص کو صحیح معنوں میں پہچانتے ہوئے اس آئینی حقیقت کا خود ثبوت بنے گی کہ دنیا کے تمام انسانوں کو برابری کی بنیاد پر پیدا کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکا میں احتجاج کا 12واں روز، ٹرمپ کا اہم بیانسیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکا میں احتجاج کا 12واں روز، ٹرمپ کا اہم بیانسیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکا میں احتجاج کا 12واں روز، ٹرمپ کا اہم بیان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونیوالا احتجاج تحریک میں تبدیل ہوگیاامریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونیوالا احتجاج تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »

واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں نسل پرستی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوامریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے امریکا میں لاکھ 11 ہزار جب کہ برازیل میں 35 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےپاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا بے قابو ہونے لگا اور متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع ہوگیا،  ملک بھر میں مریضوں کی
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاریملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاریملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاری ہیں جبکہ این ڈی اےایم بھی ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے مصروف عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:47:51