امریکا میں قید ایرانی سائنسدان کو بری کر کے ملک بدر کردیا گیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں قید ایرانی سائنسدان کو بری کر کے ملک بدر کردیا گیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ایران کے پروفیسر پر الزام تھا کہ انہوں نے کیس ویسٹرن ریزرو یونیورسٹی سے خفیہ تحقیقی راز چرائے اور اس جرم میں ان پر 2016 میں امریکا میں فرد جرم عائد کی گئی تھی، ان دنوں کلیولینڈ اسکول امریکی بحریہ کے لیے ایک منصوبے پر کام کر رہی تھی۔

تہران: امریکا میں قید ایرانی سائنسدان کو خفیہ راز دینے کے مقدمے سے بری کرتے ہوئے امریکا بدر کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ واپس ایران روانہ ہو گئے ہیں۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی کے قائم مقام نائب سیکریٹری کین کسی نیلی نے امریکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ایرانی سائنسدان کو 12 دسمبر کو ملک بدر کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس وقت ایران نے انہیں ایک قانونی ایرانی شہری ماننے سے انکار کردیا تھا اور ان کا پاسپورٹ فروری کے آخر میں فراہم کیا تھا۔ دوسری جانب ایرانی حکام نے اسگاری کی رہائی کو ایران کی قید میں موجود امریکی قیدیوں سے منسلک کرتے ہوئے کہا کہ اب ان امریکی قیدیوں کو ممکنہ طور پر رہا کیا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمیامریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
مزید پڑھ »

امریکی قید میں رہنے والے ایرانی سائنسدان کورہاکردیاگیاامریکی قید میں رہنے والے ایرانی سائنسدان کورہاکردیاگیاامریکی قید میں رہنے والے ایرانی سائنسدان کورہاکردیاگیا تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمیامریکا: سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 08:23:17